نماز جمعہ کے قیام کے لئے امام یا قاضی کی شرط
احناف کے نزدیک جمعہ کی نماز قائم کرنے کے لیے حاکمِ اسلام یا اس کا اجازت یافتہ ہونا شرط ہے۔ چونکہ دور اول میں سلاطین اسلام علم دین سے مربوط رہتے تھے اور عالم یا علماء کی زیر نگرانی سلطنت…
سورہ احزاب کی آیت 56 کے بعد درود و سلام پڑھنا
حضور نبی اکرم ﷺ کا نام نامی سن کر درود و سلام پڑھنا سعادت مندی ہے۔ البتہ قرآن پاک کی تلاوت کے دوران اسم مبارک سن کر درود شریف پڑھنا ضروری نہیں بلکہ بہتر یہ ہے کہ تلاوت کلام ِپاک…
تشہد میں انگلی کیوں اٹھاتے ہیں
تشہد یعنی التحیات میں کلمہ شہادت پڑھا جائے تو اس وقت شہادت کی اُنگلی کو اٹھانا، اس کے ذریعے اشارہ کرنا متعدد احادیث مبارکہ سے ثابت ہے۔ اس لئے فقہائے کرام علیہم الرحمۃ نے اس کو سنت قرار دیا ہے۔…
تشہد میں درود شریف کے بعد مسنون دعائیں پڑھنا
نماز کے آخر میں جب تشہد یعنی التحیات اور درود شریف پڑھنے کے بعد کوئی بھی دعائے ماثورہ یعنی جو قرآن پاک یا کسی حدیث پاک میں بیان ہوئی ہو پڑھنا مسنون ہے۔ ماثورہ دعاؤں میں یہ دعا پڑھنا مستحب…
سنت اور حدیث کا فرق
حديث کا لغوی معنی ہے : بات کرنا، گفتگو کرنا، وغیرہ۔ جبکہ اصطلاحی معنی میں حضور نبی اکرم ﷺ کے اقوال، افعال، تقریرات اور احوال کو حدیث کہتے ہیں۔ حدیث کی اقسام حدیث کی تین اقسام بنتی ہیں۔ حدیث قولی:…
امامت اور مؤذنی کی اجرت لینا
علمائے متأخرین نے موجودہ دور میں ضرورت کو دیکھتے ہوئے مذہبی شعار کی حفاظت کے پیشِ نظر امامت، مؤذنی، قرآن کی تعلیم وغیرہ ضروری شعار پر اجارہ یعنی تنخواہ لینے کو جائز قرار دیا ہے۔ لہٰذا امامت اور مؤذنی پر…
امام کے ساتھ تکبیرات انتقال کہنا
جب کوئی امام صاحب کی اقتداء میں نماز ادا کر رہا ہو تو تکبیرات انتقال یعنی نماز کی ایک حالت و رکن سے دوسری حالت و رکن کی طرف منتقل ہوتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے، مقتدی کے لئے…
انفرادی نماز میں اقامت
کوئی شخص گھر، آفس، فیکٹری وغیرہ میں انفرادی طور پر نماز پڑھتا ہے اور قریب میں کوئی مسجد ہے جس سے اذان کی آواز آتی ہے، اور اس کے نماز شروع کرنے سے پہلے اذان ہو گئی ہے تو اذان…
طاغوت کی تعریف اور اس کا مصداق
قرآن مجید کی بعض آیات میں ’’طاغوت‘‘ کا لفظ آیا ہے۔ یہ ’’طَغٰی‘‘ سے بنا ہے جس کا معنیٰ ہے ’’سرکشی‘‘۔ جو رب عزّوجل سے سرکش ہو اور دوسروں کو بھی سرکش بنائے وہ طاغوت ہے۔ خواہ وہ شیطان ہو…