دین اسلام کے دشمن اور ان کے پروپیگنڈے

آٹھ ارب کے قریب انسانوں کی آبادی میں کئی مذاہب پائے جاتے ہیں، ہر ایک کے نظریات جدا، رہن سہن جدا، انداز جدا، نشانیاں جدا، لباس جدا، طریقے جدا، الغرض تمام مذاہب میں سے ہر ایک مذہب دوسرے مذہب سے…

فائر بریگیڈ (چھوٹی چیزیں اور بڑی تباہیاں)

فائر بریگیڈ والے یعنی وہ لوگ جو حادثات کی صورت میں آگ بجھاتے ہیں۔ ان کی ذمہ داری میں صرف آگ بجھانا نہیں ہے بلکہ ان کی بہت ساری مزید بھی ذمہ داریاں ہیں۔ فائر بریگیڈ والے لوگ کہتے ہیں…

خلیفہ کسے کہتے ہیں؟

خلیفہ اسے کہتے ہیں جو احکامات جاری کرنے اور دیگر اختیارات میں اصل کا نائب ہو۔ جیسا کہ حضرت آدم اور دیگر انبیاء علیہم السلام خلیفہ بنانے کی حکمت علامہ احمد صاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: حضرت آدم علیہ…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)