کچھ ہمارے بارے میں

اللہ تعالیٰ پر ہمارا ایمان

فرمانِ مصطَفٰے ﷺ: سب سے زیادہ حسرت قِیامت کے دن اس کو ہوگی جسے دنیا میں علم حاصل کرنے کا موقع ملا مگر اس نے حاصِل نہ کیا اور اس شخص کو ہو گی جس نے علم حاصل کیا اور دوسروں نے تو اس سے سُن کر نفع اٹھایا لیکن اس نے نہ اٹھایا (یعنی اس علم پر عمل نہ کیا)۔  (1)

السلام علیکم! اور خوش آمدید

یہ ویب سائٹ اسلام کے صحیح پہلوکوعوام تک پہنچانے کے لئےبنائی گئی ہے۔ پڑھنے میں آسانی ہو اس لئےیہ ویب سائٹ مکمل طورپراردو میں بنانےکی کوشش کی گئی ہے۔ اس میں موجود تقریباً سارا مواد حوالہ جات کےساتھ دیا گیا ہے اگرکہیں حوالہ موجود نہ ہو اور آپ کو اس حوالہ کی ضرورت ہو تو آپ ہم سےرابطہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی ایسا مواد درکار ہو جو اس ویب سائٹ میں موجود نہ ہو تو ہمیں بتائیں اگر ممکن ہوا تو انشاءاللہ ہم کوشش کریں گے کہ جلد سےجلد اسے بھی بپلش کر دیا جائے۔

حوالہ جات

حوالہ جات
1تاریخ دمشق لابن عَساكِر ج 51 ص 138 دار الفكر بیروت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)