داڑھی منڈانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

پوری ایک مُشت داڑھی رکھنا واجب ہے اور داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں حرام وگناہ ہیں۔ داڑھی منڈانے والے کے پیچھے نماز کا حکم جو شخص داڑھی منڈائے یا ایک مشت سے کم کروائے تو ایسا…

نابینا امام کی اقتداء میں نماز کا حکم اور شرائط

اگر نابینا امام میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہوں، اور اس وقت نابینا سے زیادہ نماز و طہارت کے مسائل جاننے والا اور صحیح قراءت کرنے والا کوئی اور موجود نہ ہو تو نابینا کا امامت کرانا بلا…

فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم اور شرعی حیثیت

فرض نماز یا مطلقاً کسی بھی نماز کے بعد دعا کرنا قرآن مجید، نبی کریم ﷺ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور سلف صالحین سے ثابت ہے۔ اسی طرح اجتماعی دعا کرنے کا ثبوت بھی احادیث مبارکہ اور اقوال ائمہ…

شرکیہ عقائد رکھنے والے امام کی اقتداء میں نماز کا حکم

ایسا شخص جس کے عقائد شرکیہ ہوں تو وہ شخص کافر ہے اور کافر کی اصلاً نماز نہیں ہوتی، لہٰذا اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کوئی معنی ہی نہیں بنتا۔ شرکیہ عقائد رکھنے والے امام کی اقتداء کا حکم…

دوران نماز لفظ “ض” کو دال یا “ظا” پڑھنے کا حکم اور شرعی مسائل

دورانِ نماز یا نماز سے باہر قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے “ض” کو قصداً (جان بوجھ کر) دال، دواد، یا ظا پڑھنا ناجائز، حرام اور سخت گناہ ہے۔ دوران نماز لفظ “ضاد” کو دال یا “ظا” پڑھنا کیونکہ اس…

دوران نماز پینٹ یا شلوار کو فولڈ کرنے اور پائینچوں کو موڑنے کا حکم

پینٹ، شلوار یا پاجامہ کو نیچے سے فولڈ کر کے یا پائینچوں کو موڑ کر یا اوپر سے گھس کر یعنی اوپر سے فولڈ کر کے نماز پڑھنے سے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے۔ یعنی اس طرح کر…

رکوع کے بعد ہاتھوں کو کھلا چھوڑنے کا حکم – شرعی مسائل

آپ کا سوال نماز میں رکوع کے بعد ہاتھ لٹکا کر چھوڑنے کے حکم کے بارے میں ہے۔ اس سے متعلق شرعی حکم اور اس کی تفصیلات ذیل میں موجود ہیں۔ رکوع کے بعد ہاتھوں کو کھلا چھوڑنے کا حکم…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)