جانوروں کی تصویر کا حکم – اسلامی شریعت کی روشنی میں

جانوروں کی ایسی تصاویر بنانا یا گھروں میں لگانا جن میں ان کی شکلیں واضح ہوں، ناجائز، گناہ اور گھر میں رحمت کے فرشتوں کے آنے میں رکاوٹ ہے۔ جانوروں کی تصاویر کا شرعی حکم دیواروں پر کسی جاندار کی…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)