عقیقہ میں جانور ذبح کرتے وقت دعا پڑھنا سنت اور باعثِ برکت ہے، لیکن اگر کوئی شخص یہ دعا نہ پڑھے تو بھی عقیقہ درست ہو جاتا ہے۔ دعا کا پڑھنا عقیقے کے صحیح ہونے کے لیے شرط نہیں ہے۔…
بچے کا نام کب رکھنا چاہئے اور کیا طریقہ ہے
جب بچہ پیدا ہو تو مستحب یہ ہے کہ اس کے کان میں اذان و اقامت کہی جائے۔ اذان کہنے سے ان شاء اللہ تعالیٰ بلائیں دور ہو جائیں گی۔ بہتر یہ ہے کہ دائیں کان میں چار مرتبہ اذان…
عقیقہ میں بڑا جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟
عقیقہ کے لیے صرف بکری یا دنبہ ہی نہیں بلکہ بڑے جانور جیسے گائے یا اونٹ کو بھی ذبح کیا جا سکتا ہے۔ فقہی اعتبار سے اس میں بھی قربانی کی طرح سات افراد تک شریک ہو سکتے ہیں۔ بڑے…
صدقے کے بکرے کی عمر کیا ہونی چاہئے؟
جان و مال کی حفاظت، پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کے لیے عموماً جو نفلی صدقہ کیا جاتا ہے اور اس میں بکرا یا کوئی اور جانور ذبح کیا جاتا ہے، تو شرعاً اس کی کوئی مقررہ عمر نہیں۔ یعنی…
کیا عقیقہ سات دن سے پہلے کر سکتے ہیں؟
بچے کی ولادت کے دو یا تین دن بعد یعنی سات دن سے پہلے عقیقہ کرنا شرعاً جائز ہے۔ لیکن بہتر اور افضل یہ ہے کہ بچے کی پیدائش کے ساتویں دن عقیقہ کیا جائے۔ کیونکہ ساتویں دن عقیقہ کرنا…
عقیقہ کتنی عمر تک کیا جا سکتا ہے؟
ساتویں دن عقیقہ کرنا بہتر ہے، لیکن اگر ساتویں دن نہ ہوسکے تو زندگی کے کسی بھی وقت عقیقہ کیا جا سکتا ہے۔ اس سے سنت ادا ہو جائے گی۔ البتہ ساتویں دن کا لحاظ رکھنا افضل ہے۔ بعض علما…
کیا عقیقہ میں سر منڈوانا ضروری ہے؟
عقیقہ بچے کی پیدائش پر شکرانے کے طور پر کیا جانے والا ایک مستحب عمل ہے۔ اگر کوئی شخص عقیقہ نہ کرے تو وہ گناہگار نہیں ہوگا، لیکن کرنا باعثِ ثواب اور نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔ عقیقہ کا…
کیا بکرے کو خصی کرنا جائز ہے؟
اسلامی فقہ کے مطابق بکرے یا دیگر جانوروں کو خصی کرنا شرعاً جائز ہے، مگر ایک خاص شرط کے ساتھ۔ وہ شرط یہ ہے کہ خصی کرنے میں منفعت یعنی کوئی فائدہ مقصود ہو، جیسے: جانور کو فربہ (موٹا تازہ)…
قربانی کے لیے بکرے کی عمر کا مکمل شرعی معیار
ایسا بکرا جس کی عمر ایک سال مکمل نہ ہوئی ہو لیکن وہ اتنا تندرست ہو چکا ہو کہ دیکھنے میں سال سے زیادہ کا لگتا ہو، اس کی قربانی شرعاً جائز نہیں ہے۔ بچھڑے اور دیگر جانوروں کا حکم…