روزے کی حالت میں بیوی سے ویڈیو کال پر بات کرتے ہوئے منی خارج ہو جانے سے روزے کا حکم

روزے کی حالت میں موبائل وغیرہ پر ویڈیو یا آڈیو کال پر بیوی یا کسی عورت سے بات کرتے ہوئے انزال ہو جائے یا کسی فوٹو یا تصویر دیکھ کر انزال ہو جائے تو ان صورتوں میں روزہ فاسد نہیں…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)