رمضان میں ہمبستری کرنا کیسا؟

رمضان المبارک ایک مقدس ماہ ہے جس میں مسلمانوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ روزے کے دوران، طلوع فجر سے غروب آفتاب تک، بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنا ممنوع ہے۔ تاہم، رات کے وقت، افطار…

خلیفہ کسے کہتے ہیں؟

خلیفہ اسے کہتے ہیں جو احکامات جاری کرنے اور دیگر اختیارات میں اصل کا نائب ہو۔ جیسا کہ حضرت آدم اور دیگر انبیاء علیہم السلام خلیفہ بنانے کی حکمت علامہ احمد صاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: حضرت آدم علیہ…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)