سچ بولنے کی فضائل قرآن پاک اور احادیث کی روشنی میں

اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: ترجمۂ کنزالایمان: اور سچے اورسچیاں اور صبر والے اور صبر والیاں اور عاجز ی کرنے والے اور عا جزی کرنے والیاں اور خیرات کرنے والے اور خیرات کرنے والیاں اور روزے والے اور روزے والیاں…

مسلمانوں کے درمیان صلح کروانے کی فضیلت

اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے : ترجمۂ کنزالایمان:ان کے اکثر مشوروں میں کچھ بھلائی نہیں مگر جو حکم دے خیرات یااچھی بات یا لوگو ں میں صلح کرنے کا اور جو اللہ کی رضا چاہنے کو ایسا کرے اسے عنقریب…

کسی کے عیوب کی پردہ پوشی کرنے کی فضیلت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ کونین ﷺ نے فرمایا: ”جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے اللہ اسکی دنیا وآخرت میں پردہ پوشی کریگا“۔ (مجمع الزوائد ، کتاب الحدود ، باب الستر علی المسلمین…

کھانے،پینے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا اور بعد میں حمد الہٰی بجالانے کی فضیلت

حضرتِ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہاکہ سرورِ عالم ﷺ نے فرمایا کہ جس کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھی جائے اس کھانے کو شیطان اپنے لیے حلال سمجھتا ہے۔ (مسلم،رقم۲۰۱۷،ص۱۱۱۶) اورحضرتِ سیدناابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی…

نیکی کی دعوت دینے کی فضیلت اور رب تعالیٰ کافرمان

سورۂ حم السجدۃ میں ہے : ترجمۂ کنزالایمان :اور اس سے زیادہ کس کی بات اچھی جو اللہ کی طرف بلائے اور نیکی کرے اور کہے میں مسلمان ہوں۔“ (پ۲۴،السجدۃ :۳۳) رحمتِ کونین ﷺ نے فرمایا: ”نیکی کی طرف راہنمائی…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)