لواطت

7 thoughts on “لواطت یعنی مرد کا مرد سے بدفعلی کرنا (قوم لوط والا فعل)

    1. بلکل ایسا ہی بیان کیا گیا ہے۔ لیکن یہاں حقیقی طور پر مراد نہیں ہے بلکہ گناہ کی قباحت بیان کرنا مقصود ہے۔ یعنی اگر کوئی واقعی ایسا فعل کرتا تو اسے جو گناہ ملتا ویسا ہی اسے سود کھانے سے ملے گا۔

      1. بھائی جان مجھ سے بہت بڑا گناہ ہوا ہے اور میں اللّٰہ پاک کے آگے بہت شرمندہ ہوں
        مجھ سے قوم لوط والا گناہ ہوا ہے میں توبہ کرتا ہوں اللہ مجھے معاف کردیں مجھے بتائیں میرا گنا کیسے معاف ہو گا،??????

        1. کیا اسلام میں اس گناہ کی معافی ہے۔اگر انسان سچے دل سے توبہ کرے تو۔علما اور فقہاء کے نزدیک

  1. بھائی جان مجھ سے بہت بڑا گناہ ہوا ہے اور میں اللّٰہ پاک کے آگے بہت شرمندہ ہوں
    مجھ سے قوم لوط والا گناہ ہوا ہے میں توبہ کرتا ہوں اللہ مجھے معاف کردیں مجھے بتائیں میرا گنا کیسے معاف ہو گا،??????

    1. آپ سچے دل سے اس گناہ سے توبہ کریں، توبہ کا طریقہ اور اسکی شرائط ہم نے اپنی اسی ویب سائیٹ پر پوسٹ کی ہوئی ہیں انکو بغور پڑھ کہ اس پر عمل کریں اور اپنے رب سے مغفرت کی دعا کرتے رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)