انبیاء کرام کے کرداروں پر مشتمل فلم بنانا اور دیکھنا

انبیاء کرام علیھم السلام کے کرداروں پر مشتمل جو فلمیں اور خاکے بنائے جاتے ہیں، اگر چہ وہ کسی بھی نبی کے بارے میں ہوں، یا صحابہ اور اولیاء کے بارے میں، ان سب کا بنانا بھی حرام اور ان…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)