دو ایسے عمل جنکی مشقت تو خفیف ہے مگر ان کا اجر عظیم ہے

خاموشی کے فضائل خاموش رہنے کی عادت اپنانے کی وجہ سے گناہوں سے حفاظت کے ساتھ ہمیں درجِ ذیل برکتیں بھی حاصل ہوں گی ، ٭حضرتِ سیدناابودَرْدَاء رضي الله عنه کی ملاقات رسول اللہ ﷺ سے ہوئی تو آپ ﷺ…

ایک دوسرے کوسلام کرنے کے فضائل اور اسکے شرعی مسائل

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا : ترجمہ کنزالایمان :اور جب تمہیں کوئی کسی لفظ سے سلام کرے تو تم اس سے بہتر لفظ جواب میں کہو یا وہی کہہ دو بے شک اللہ ہر چیز پر حساب…

اپنے مسلمان بھائی کے لئے دعا کرنے کی فضیلت

حضرت سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ ”جو مسلمان بندہ اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں اس کے لئے دعا مانگتا ہے تو اس کا موکل فرشتہ کہتا…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)