حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ سرورِ عالم ﷺ نے فرمایا کہ جب کسی کو چھینک آئے تو
(بخاری ،کتاب الادب، رقم۶۲۲۴،ج۴،ص۱۶۳)
مسئلہ:
اگر چھینکنے والا الحمد للہ کہے تو سننے والے پر فوراً اس طرح جواب دینا (یعنی یَرْحَمُکَ اللہ کہنا)واجب ہے کہ وہ سن لے۔
(بہار شریعت،حصہ ۱۶، ص۶۱۶)
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان چھینک کا جواب دینے میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ