عام طور پر پر انجیکشن تین جگہ لگایا جاتا ہے: گوشت میں رَگ(Vein) میں، یا ڈائریکٹ پیٹ یا دماغ میں۔ پہلی دونوں صورتیں یعنی گوشت یا رَگ (Vein) میں انجیکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ تیسری صورت یعنی ڈائریکٹ انجیکشن…
روزے کی حالت میں آنکھ، کان، ناک میں دوا ڈالنا کیسا؟
روزے کی حالت میں آنکھ میں ڈراپس، دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ یہی اکثر علماء کا موقف ہے۔ کان میں دوا ڈالنا مفتیٰ بہ مسئلہ یہ ہے کہ کان میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ بعض…
روزے کی حالت میں غلطی سے پانی چلا جائے
وضو یا غسل کے دوران کلی کرتے ہوئے بلا اختیار پانی حلق سے نیچے اتر گیا یا ناک میں پانی چڑھاتے ہوئے پانی دماغ کو چڑھ گیا اور روزے دار ہونا یاد ہے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ ہاں البتہ…
فرض روزہ توڑنے کا کفارہ
جان بوجھ کر بغیر کسی شرعی عذر کے روزہ توڑنا، ناجائز اور گناہ ہے۔ اس گناہ سے توبہ کرنا اور ساتھ اس روزے کی قضاء کرنا بھی لازم ہے۔ ہر روزہ توڑنے سے کفارہ لازم نہیں آتا بلکہ کفارہ لازم…
روزے کی حالت میں قے کرنا
عوام میں جو مشہور ہے کہ قے ( الٹی ) آنے سے مطلقا روزہ ٹوٹ جاتا ہے یہ غلط فہمی ہے۔ بلکہ روزے کی حالت میں قے آئے تو اس کی وجہ سے روزہ ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے کے حوالے…
پانی دستیاب نہ ہونے کی صورت میں کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
کپڑے ناپاک ہو جائیں اور پانی موجود نہ ہو تو ہر ایسی شیئ جو نجاست کو دور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو اور بہنے والی ہو تو اس سے کپڑے وغیرہ کو دھو کر پاک کیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ کپڑے…
بدمذہب کے پیچھے نماز ادا کرنے کا حکم
ایسا بدمذہب جس کا عقیدہ کفریہ ہو تو ایسے شخص کے پیچھے قطعاً نماز باطل ہے، کسی بھی صورت میں نماز ہو گی ہی نہیں۔ کیونکہ وہ اپنے کفریہ عقیدہ کی وجہ سے کافر ہے اور کافر کا اسلام و…
بغیر کسی سببِ انزال کے کپڑوں پر منی کا دھبہ ہو تو کیا کرے؟
نیند سے بیدار ہونے کی صورت میں کپڑوں پر منی کا دھبہ نظر آئے اور کوئی ظاہری منی نکلنے کا سبب بھی نہ ہو، اسی طرح خواب میں احتلام ہونا بھی یاد نہیں تو بھی اس صورت میں اس پر…
درس قرآن کے لیے اہل شخص
یاد رہے کہ درس قرآن میں قرآن پاک کے متعلق اور آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، اسی طرح اس درس میں حضور ﷺ کی احادیث کریمہ بھی بیان کی جاتی ہیں اور شرعی مسائل بھی بیان کئے جاتے…