یاد رہے کہ درس قرآن میں قرآن پاک کے متعلق اور آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، اسی طرح اس درس میں حضور ﷺ کی احادیث کریمہ بھی بیان کی جاتی ہیں اور شرعی مسائل بھی بیان کئے جاتے ہیں، قرآن مجید سے ثابت ہونے والے مسائل اور وعظ و نصیحت بیان کی جاتی ہے۔ لھذا اس طرح کے درس قرآن یعنی قرآن کی تفسیر بیان کرنے کی ایسا شخص صلاحیت رکھتا ہے جو قرآن فہمی کے لیے درکار علوم میں مہارت رکھتا ہو وہ شرعاً درس قرآن دینے کا اہل ہے۔ واللہ اعلم
- Home
- فقہی مسائل
- درس قرآن کے لیے اہل شخص
درس قرآن کے لیے اہل شخص
واٹس ایپ چینل
Follow Now
یوٹیوب چینل
Subscribe