سحری کے وقت جنابت کی حالت ہو تو افضل یہ ہے کہ سحری کھانے، پینے سے پہلے غسل کر لیا جائے۔ کیونکہ جہاں جنبی شخص ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔ لیکن اگر سحری کا ٹائم کم بچا ہو…
جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ
قصداً روزہ توڑنے کی مختلف صورتیں بنتی ہیں۔ قصداً غذا، دوا، نفع یا لذت کے طور پر کوئی چیز کھانے، پینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ قصداً قابل شہوت مرد و عورت کے آگے یا پیچھے کے مقام میں حشفہ…
حمل میں روزہ رکھنا کیسا؟
حاملہ عورت کو حمل کی حالت میں روزہ رکھنے کی وجہ سے اپنی یا بچے کی جان کو واقعی نقصان پہنچنے یا بیمار ہو جانے یا نا قابل برداشت مشقت و تکلیف میں مبتلا ہو جانے کا صحیح اندیشہ ہو،…
روزے کی حالت میں بیوی کو چھونا
روزے کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کے بدن کو چھونا مکروہ ہے جب کہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا (1) یا جماع میں مبتلا ہو جائیں گے، ہاں البتہ صرف شہوت آنے کی وجہ سے…
روزے کی حالت میں احتلام ہونا کیسا؟
روزے کی حالت میں سوتے ہوئے احتلام ہو جائے تو اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، نہ روزہ فاسد ہو گا، نہ روزہ مکروہ ہو گا، کیونکہ خواب میں احتلام کے ہونے میں انسان کا کوئی عمل…
رمضان المبارک کی رات میں بیوی سے ہمبستری، جماع، صحبت یا مباشرت کرنا کیسا؟
رمضان المبارک کی رات میں بیوی سے ہمبستری، جماع، صحبت یا مباشرت کرنے کا حکم یہ ہے کہ کوئی اور شرعی رکاوٹ نہ ہو تو رمضان کی راتوں میں بیوی سے ہم بستری کرنا، شرعاً جائز ہے، اس میں کوئی…
روزے کی حالت میں ہمبستری، جماع یا مباشرت کرنا کیسا ہے؟
روزہ کہتے ہی اسے ہیں کہ آدمی کا طلوع فجر سے غروب آفتاب تک کھانے، پینے، اور جماع سے رک جانا۔ لھذا روزے کی حالت میں بیوی وغیرہ سے ہمبستری، جماع، صحبت یا مباشرت کرنا حرام، حرام اور حرام ہے۔…
روزے کی حالت میں برا سوچنے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم
روزے کی حالت میں عورت اور اس کے اعضاء مخصوصہ وغیرہ یا کسی بھی طرح کے مناظر سوچنے سے اگر چہ بار بار سوچنا پایا جائے اور اس حالت میں انزال ہو جائے تو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ جب تک…
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا یا ہونٹ اور زبان چوسنا
جب یہ اندیشہ ہو کہ بوسہ لینے سے انزال ہو جائے گا یا اپنے آپ پر قدرت نہ رہے گی اور جماع کر بیٹھے گا، تو ایسی صورت میں شوہر کے لیے اپنی بیوی کو بوسہ دینا مکروہ ہے۔ باقی…