جس مسلمان، عاقل، بالغ شخص کی ملکیت میں فقط سونا ہو تو اس پر سونے کی زکوۃ ادا کرنا ضروری ہے۔ مگر اس کی چند شرائط ہیں: کم از کم سونا بیس 20 مثقال یعنی ساڑھے سات 7.5 تولہ ہو۔…
ایک لاکھ روپے پر کتنی زکات ہے؟
کسی مسلمان عاقل، بالغ شخص کی ملکیت میں ایک لاکھ روپے ہوں اور یہ 52.5 ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت بنتی ہو تو اس پر بھی زکات واجب ہو گی۔ مگر تب جب اس میں مندرجہ ذیل شرائط بھی…
صدقہ فطر کی مقدار
صدقہ فطر ایک شخص پر واجب ہوتا ہے، مال پر نہیں، عید کے دن صبح صادق طلوع ہوتے ہی صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہو جاتا ہے۔ صدقہ فطر ہر مسلمان آزاد صاحب نصاب پر جس کی نصاب حاجت اصلیہ…
رمضان میں نفل روزے کی نیت کرنا
رمضان المبارک میں روزہ رکھا اور نفل کی نیت کی تو بھی رمضان کا فرض روزہ ہی ادا ہو گا۔ کیونکہ نفل عام ہے اور باقی فرض، واجب، سنت وغیرہ نفل کی اقسام ہیں تو چونکہ رمضان المبارک کا مہینہ…
دفتر کی جماعت میں صرف اقامت پر اکتفاء کرنا
مسجد کے علاوہ کسی اور مقام جیسے دفتر، آفس، گودام، مارکیٹ وغیرہ پر جماعت قائم کی جائے تو اگر قریب میں مسجد ہے اور وہاں اذان ہو چکی ہو تو وہ اذان کافی ہو گی مگر اذان کہہ لینا مستحب…
سفر کی حالت میں روزہ
جو شخص مسافر ہو یعنی جس کا ارادہ سفر شرعی کا ہو اور سفر شروع ہو چکا ہو تو ایسے شخص کے لیے روزہ رکھنے یا نہ رکھنے کا اختیار ہے۔ پھر بھی اگر اس مسافر یا اس کے ساتھ…
روزے کی حالت میں دانت سے خون نکلنا
روزے کی حالت میں دانت سے یا منہ میں کسی بھی صورت میں خون نکل جائے تو اگر خون حلق تک نہ پہنچ سکے بلکہ اسے باہر ہی تھوک دیا جائے اور کلی کے ذریعے منہ پاک ہو جائے تو…
روزے کی حالت میں خون دینا اور بلڈ ٹیسٹ کروانا
روزے کی حالت میں بلڈ ٹیسٹ کروانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بلڈ نکالنے کی وجہ سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اس سے روزہ فاسد نہیں ہو گا۔ کیونکہ روزہ فاسد تب ہوتا ہے کہ کوئی چیز…
روزے کی حالت میں انہیلر کا استعمال کرنا کیسا؟
روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جن کو سانس کی بیماری کا مسئلہ ہوتا ہے تو انہیلر کے ذریعے جب وہ سانس کھینچتے ہیں تو انہیلر میں موجود…