صالحین (نیک لوگ) کا ذکر خیر کرنے کی فضیلت

روایت میں ہے :
(کشف الخفاء رقم ۱۷۷۰،ج۲،ص۶۵)
لہذا ! اپنے اسلاف کی حیات مقدسہ کے روشن ابواب لوگوں کے سامنے بیان کرنا تاکہ وہ بھی ان اکابرین کے نقش قدم پر چلیں ،خیروبرکت کا باعث ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان صالحین کا ذکر کرنے میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ