مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا بھی آج کے جدید معاشرے میں معیوب نہیں سمجھا جاتا۔ حالانکہ مدنی آقا صلي اللہ عليہ وسلم نے ارشاد فرمایا ،”قرآن پاک پڑھنے ،ذکرُاللہ عزوجل کرنے، اور بھلائی کی بات پوچھنے یابتانے کے سوا…
بغیر علم کے فتویٰ دینا کیسا ہے؟
ہمارے معاشرے میں ایسے افراد کی بھی کمی نہیں ہے جو علمِ دین سے بے بہرہ ہونے کے باجود دینی مسائل میں رائے زنی کو اپنا حق تصور کرتے ہیں اور لوگوں کو غلط مسائل بتا نے میں ذرا جھجھک…
تقدیر کے بارے میں بحث کرنا کیسا ہے؟
تقدیر میں بحث کرنے کی بھی حدیث ِ پاک میں ممانعت کی گئی ہے چنانچہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم لوگ تقدیر کے مسئلہ میں بحث کر رہے تھے کہ رسول خدا صلي اللہ عليہ…
طعنہ زنی کرنا یعنی دوسروں کو طعنہ مارنا کیسا ہے؟
طعنہ زنی کرکے دوسروں کا جگر چھلنی کرنا بھی بعض لوگوں کا وطیرہ ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ فرماتاہے : جبکہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مکی مدنی سلطان صلي اللہ عليہ وسلم نے…
فحش کلامی یعنی گندی باتیں کرنا؟
فحش کلامی سے مراد یہ ہے کہ ان باتوں کو واضح الفاظ میں ذکر کردیا جائے جن کا صراحۃً اظہار برا سمجھا جاتا ہو مثلاً جماع کی کیفیات یا پوشیدہ امراض کو(بلاحاجتِ شرعی ) بیان کرنا۔ (احیاء العلوم ،کتاب آفات…
کسی مسلمان گالی دینا کیسا ہے؟
امام اہل ِ سنت الشاہ مولانا احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں :”کسی مسلمان جاہل کو بھی بے اذن شرع گالی دینا حرام قطعی ہے ۔” (فتاویٰ رضویہ ،ج۱۰،نصف اول ،ص ۱۴۰) فسق حضرتِ سیدنا ابن مسعودرضی اللہ عنہ…
کسی پر لعنت بھیجنا کیسا ہے اور کیا کافر پر لعنت کر سکتے ہیں؟
کسی کو اللہ کی رحمت سے دور کہنا اورکرنا ”لعنت ”کہلاتی ہے۔ یقین کے ساتھ کسی پر بھی لعنت کرنا جائز نہیں چاہے وہ کافر ہویامومن ، گنہگار ہویا فرمانبردار کیونکہ کسی کے خاتمہ کا حال کوئی نہیں جانتا۔ (حدیقہ…
کسی پر تہمت باندھنا
بلاثبوتِ شرعی کسی مسلمان پر الزامِ گناہ جائز نہیں بالخصوص کسی پر زنا کا الزام لگانا ، جس کی شرعی سزا یہ ہے کہ اگر کسی پر زنا کا الزام لگانے والا اگر اپنے دعوے کو شرعاً ثابت نہ کرسکے…
چغلی کھانا کیسا ہے اور اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟
علامہ نووی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :” لوگوں میں فساد ڈالنے کیلئے ایک کی بات دوسرے کو بتانا ”چغلی ”ہے۔کسی ضرورتِ شرعی کے بغیر چغلی کرناحرام ہے مثلاً جسے بات پہنچا رہا ہے نہ پہنچانے میں اسے نقصان ہوگاتو بات…