تین جمعے سُستی سے چھوڑنے پر کیا ہوتا ہے؟

محبوبِ خدا ﷺ کافرمان ہے:’’جو شخص تین جمعہ(1) سستی کے سبب چھوڑے اللّٰہ پاک اس کے دل پر مُہر کر د ے گا۔‘‘(2) جمعہ فرض عین ہے اور اس کی فرضیّت ظہر سے زیادہ موکد(3) ہے اور اس کا منکِر(4)…

وُضو و نَماز بیماریوں سے بچاتے ہیں، نماز کے 21 بڑے فوائد

پیارے بھائیو! نماز میں جس طرح مصیبتوں کا علاج ہے اِسی طرح اِس میں بیماریوں کا بھی علاج ہے، خود طبیبوں کواِعتراف ہے کہ وضو کرنے والا شخص دماغی اَمراض میں بہت کم مبتلا ہوتا ہے، نمازی جنون(1) اور تلی(2)کی…

نماز کی برکات اور نمازی کو حاصل ہونے والے فوائد

پیارے ساتھیو! ہم نے قیامت کی علامات کے بارے میں اپنی سابقہ تحریر”کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ” میں جانا ہے ۔ ہم نے جانا کہ نمازیں قضا کرنا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔آئیے!ابھی نیّت کیجئے اور اپنے…

ان شاء اللہ اگلے جمعہ سے نمازیں پڑھنا شروع کروں گا!!!

اے پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سن رہے تھے۔ جو پچھلی تحریروں میں گزر چکیں۔ ہمارے آقا ﷺ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ لوگ نمازیں قضا کریں گے۔ (1) آج…

تراویح کی رکعات کتنی ہیں؟ 20 رکعتیں ہیں یا آٹھ احادیث و اقوال

جمہور کا مذہب یہ ہے کہ تَراویح کی 20 رَکعتیں ہیں ۔ (ردالمحتار ، کتاب الصلا ة ، باب الوتر والنوافل ، مبحث صلا ة التراویح ، ۲ / ۵۹۹ دار المعرفة بيروت) اور یہی اَحادیث سے ثابت ہے جیسا…

تراویح کی جماعت دوبارہ کس نے قائم کی؟ اور اسکی کی اہمیت و فضیلت

اس مہینے کی خصوصی عبادت ” نماز تراویح “ ہے۔ نماز تراویح کا اہتمام نبی اکرم ﷺ کے مبارک دور سے ہی چلا آ رہا ہے۔ خود رسول کریم ﷺ نے تین راتیں تَراویح کی جماعت کرائی ، پھر امّت…

نماز عید الفطر اور عید الاضحی کا طریقہ (حنفی)

نماز عید الفطر یا عید الاضحیٰ کی نیت اس طرح کریں: “میں نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز عید کی، چھ زائد تکبیروں کے ساتھ، اللہ کی رضا کے لیے، اس امام کے پیچھے۔” پھر کانوں تک ہاتھ اٹھا کر…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)