حرام اور مکروہ تحریمی میں بنیادی فرق

حرام، فرض کے مقابلے میں آتا ہے اور مکروہ تحریمی، واجب کے مقابلے میں۔ حرام اور مکروہ تحریمی دونوں ہی اللہ تعالیٰ کی نافرمانی اور گناہ کے کام ہیں۔ تاہم، ان کے درمیان درج ذیل اہم فرق موجود ہیں: حرام…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)