قضائے حاجت کے وقت اور بیت الخلاء میں باتیں کرنا مکروہ تحریمی ہے ،لہذا اس سے بھی بچا جائے ۔
(حدیقہ ندیہ،ج۲، ص۳۱۱)
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مکی مدنی سلطان رحمتِ عالمیان انے ارشاد فرمایا: ”جب دو شخص قضائے حاجت کو جائیں تو پردہ کرلیں اورباتیں نہ کريں کیونکہ ایسے موقع پر باتیں کرنا اللہ کو سخت ناپسندہے ۔”
(تاریخ بغداد ، رقم الحدیث۶۵۷۴،ج۱۲،ص۱۲۲)
اللہ تعالیٰ ہمیں اس حوالے سے بھی اپنی زبان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ عليہ وسلم
قضائے حاجت کرتے وقت باتیں کرنا کیسا؟
واٹس ایپ چینل
Follow Now
یوٹیوب چینل
Subscribe