مخصوص تحریریں
وضو اور سائنسی تحقیقات اور حیرت انگیز انکشافات

وضو کی سائنسی تحقیقات اور حیرت انگیز انکشافات

ہاتھ دھونے کی حکمتیں وُضُو میں سب سے پہلے ہاتھ دھوئے جاتے ہیں اِس کی حکمتیں مُلا حَظہ ہوں : مختلِف چیزوں میں ہاتھ ڈالتے رہنے سے ہاتھوں میں مختلف کیمیاوی اَجْزاء اور جراثیم لگ جاتے ہیں اگر سارا دن نہ دھوئے جائیں تو جلد ہی ہاتھ ان جِلدی اَمراض میں مُبتَلاہوسکتے ہیں :۔ ہاتھوں…
Jannat ka Bayan

جنت کا بیان

آفتاب کے مغرب سے طلوع کرنے اور دروازہ توبہ کے بند ہونے کی کیفیت بیان فرمائیے۔

Muth ka Nuksan

کیا انسان مُشت زنی کرسکتا ہے؟

Motapa kam karne ke liye diet

موٹاپے کا سب سے بہترین علاج

Pizza in Urdu - Pizza ke nuksan

پزّا کھانےکےخطرناک نقصانات

Motapay ka ilaj - Motape ka ilaj

موٹاپے کا عِلاج

اجنبیہ عورت سے لذت کے ساتھ باتیں کرنا

کسی اجنبی عورت سے لذت کے ساتھ گفتگو کرنا یعنی اس کی باتوں یا لہجے ..یا.. آواز کی نرمی سے لطف اٹھانا باعث ِ ہلاکت ہے ۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورپُر نورصلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا: ”زبان کا زنا بات کرنا ہے ۔”(بخاری ، کتاب الاستئذان ، باب زنا…

ایک دوسرے کے کان میں بات کرنا (جبکہ تیسرا موجود ہو)

بلا ضرورت کسی کی موجودگی میں اسکی اجازت کے بغیر خفیہ مشورہ کرنا مکروہ تحریمی ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس طرح مشورہ کرنے سے تیسرے شخص کو ایذاء ہوگی اوریہ تشویش میں مبتلا ہوگا کہ شاید یہ لوگ میری غیبت کررہے ہیں یا مجھ پر بہتان لگا رہے ہیں یا مجھے اس…

بلاوجہ شرعی مسلمان کو ڈرانا دھمکانا

کسی مسلمان کو ڈرانے یا دھمکی دینے سے اسے تکلیف پہنچتی ہے اور یہ ممنوع ہے ۔ سرورِ عالم ﷺ نے فرمایا :”جس نے کسی مسلمان کو ناحق اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی اور جس نے مجھے اذیت پہنچائی اس نے اللہ تعالیٰ کو اذیت دی ۔” (مجمع الزوائد،کتاب الصلوۃ، رقم ۳۰۹۲،ج۲،ص۳۹۹) اللہ…

کھانے میں سے عیب نکالنا

کھانے میں عیب نکالنامکروہ و خلافِ سنت ہے اور اگر اس کی وجہ سے کھانا پکانے والے یا میزبان کی دل آزاری ہوجائے تو ممنوع ہے ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ سرورِ عالم ﷺ نے کبھی کسی کھانے کو عیب نہیں لگایا (یعنی برا نہیں کہا) اگر خواہش ہوتی تو…

لوگوں کے بُرے نام رکھنا

اصل نام سے ہٹ کر کسی کا ایسا ویسا نام (مثلاً لمبو، ٹھنگو،کالو وغیرہ)رکھنا بھی ہمارے معاشرے میں بہت معمولی تصور کیا جاتا ہے حالانکہ اس سے سامنے والے کو تکلیف پہنچتی ہے اور یہ ممنوع ہے۔ہاں! اگر سامنے والے کو واقعتا اذیت نہ پہنچے اور اس میں اس کی تحقیر بھی نہ ہو اور…

قضائے حاجت کرتے وقت باتیں کرنا کیسا؟

قضائے حاجت کے وقت اور بیت الخلاء میں باتیں کرنا مکروہ تحریمی ہے ،لہذا اس سے بھی بچا جائے ۔ (حدیقہ ندیہ،ج۲، ص۳۱۱) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مکی مدنی سلطان رحمتِ عالمیان انے ارشاد فرمایا: ”جب دو شخص قضائے حاجت کو جائیں تو پردہ کرلیں اورباتیں نہ کريں…

تلاوتِ قرآن سنتے وقت گفتگو کرنا

قرآن پاک میں ہے کہ ترجمہ کنز الایمان: اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور خاموش رہو کہ تم پر رحم ہو۔” (پ۹،الاعراف :۲۰۴) اور ۔۔۔۔۔۔ فتاویٰ رضویہ(جلد دہم،ص۱۶۷) میں ہے ، ”جب بلند آواز سے قرآن پاک پڑھا جائے تو حاضرین پر سننا فرض ہے جبکہ وہ مجمع سننے…

نوحہ کرنے کے بارے میں‌ہماری شریعت کیا رہنمائی کرتی ہے؟

نوحہ سے مراد یہ ہے کہ میت کے اوصاف مبالغہ کے ساتھ بیان کر کے آواز سے رویا جائے،اسے بین بھی کہتے ہیں اوریہ بالاجماع حرام ہے۔ (بہار شریعت ،حصہ۴،مسئلہ نمبر۱۷، ص۳۵۷) اس کی مذمت کرتے ہوئے سید دوعالم صلي اللہ عليہ وسلم نے ارشاد فرمایا : (۱) ”جو گریبان پھاڑے ،چہرہ پیٹے اوراور جاہلیت…

خطبے کے دوران بولنا کیسا؟

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور انور صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا:” جو امام کے خطبہ دیتے وقت کلام کرے اسکی مثال اس گدھے کی ہے جو بوجھ اٹھاتا ہے اورجو بات کرنے والے کو چپ رہنے کا کہے اسکا جمعہ (کامل)نہیں ہوگا۔” (الترغیب والترہیب ، کتاب الجمعۃ ،…