کیکڑا کھانے کا حکم – شرعی مسائل

مچھلی کے سِوا پانی کا ہر جانور حرام ہے اور چونکہ کیکڑا مچھلی نہیں، لہٰذا کیکڑا کھانا بھی حرام ہے۔ کیکڑا کھانے کا حکم پانی کی حرام مخلوق اور تمام حشرات الارض کا بطورِ غذا کھانا حرام ہے کہ یہ…

غیر مسلم کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا حکم – اسلامی رہنمائی

اگر غیر مسلم کھانا وغیرہ فروخت کرتا ہے تو اس سے وہ چیزیں خرید کر کھانا جائز ہیں جن میں گوشت کی ملاوٹ نہ ہو۔ گوشت غیر مسلم کا پکایا ہوا مسلمان خرید کر بھی نہیں کھا سکتا۔ لہٰذا، جس…

جانور اور پرندے پالنے کا شرعی حکم

شوقیہ طور پر حلال جانور جیسے بکری، یا حلال پرندے جیسے طوطہ، تیتر، بٹیر اور کبوتر وغیرہ پالنا شرعاً جائز ہے، لیکن اس کی کچھ اہم شرائط ہیں جن کا خیال رکھنا ضروری ہے: جانور یا پرندہ پالنے کی شرائط…

غیر مسلم ممالک میں دستیاب غیر حلال شدہ مرغی کے گوشت کا شرعی حکم

حلال جانوروں اور پرندوں کے گوشت کے بارے میں اسلام نے واضح ہدایات دی ہیں۔ اگرچہ مرغی یا گائے جیسے جانور بذاتِ خود حلال ہیں، لیکن ان کا ذبح شرعی طریقے سے ہونا شرط ہے۔ مشینی ذبح کا حکم اگر…

جھینگا کھانے کا شرعی حکم کیا ہے؟

اسلامی شریعت کے مطابق پانی کے جانوروں میں صرف وہی جانور حلال ہیں جو مچھلی کی جنس سے تعلق رکھتے ہوں۔ جھینگے کے بارے میں فقہی اختلاف جھینگے کے متعلق علماء کے درمیان اختلاف ہے کہ آیا یہ مچھلی ہے…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)