چغلی کھانا کیسا ہے اور اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟

علامہ نووی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :” لوگوں میں فساد ڈالنے کیلئے ایک کی بات دوسرے کو بتانا ”چغلی ”ہے۔کسی ضرورتِ شرعی کے بغیر چغلی کرناحرام ہے مثلاً جسے بات پہنچا رہا ہے نہ پہنچانے میں اسے نقصان ہوگاتو بات…

ہرسنی سنائی بات آگے بڑھا دینا کیسا ہے؟

ہرسنی سنائی بات کو بلاتحقیق آگے بڑھا دینا ممنوع ہے ، جیسا کہ حضرت سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ عالم صلي الله عليہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انسان کے گنہگار ہونے کیلئے یہ بات کافی ہے…

جھوٹ بولنا کیسا ہے اور اسکی تعریف کیا ہے؟

جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی بات واقع (حقیقت)کے برعکس کہی جائے ۔مثلاً کسی نے پوچھا: کیا آپ دوپہر میں سوئے تھے؟ اور آپ نے نہ سونے کے باوجود جواب دیا:”جی ہاں، سویا…

نماز عید الفطر اور عید الاضحی کا طریقہ (حنفی)

نماز عید الفطر یا عید الاضحیٰ کی نیت اس طرح کریں: “میں نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز عید کی، چھ زائد تکبیروں کے ساتھ، اللہ کی رضا کے لیے، اس امام کے پیچھے۔” پھر کانوں تک ہاتھ اٹھا کر…

روزے کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی گیارہ وہ غلط باتیں جن کی کوئی حقیقت نہیں۔

پہلی غلط فہمی: الٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے. درست مسئلہ: ازخود کتنی ہی الٹی یا قے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ خود قصداً مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قے کی اور وہ منہ بھر ہو تو پھر…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)