کسی مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟

سوال:کسی صحیح العقیدہ مسلمان کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب: صدرالشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اَعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:”کسی مسلمان کو کافر کہا تو تعزیر(1) ہے۔ رہا یہ کہ وہ قائل(2)خود کافر ہو…

وضو کی سائنسی تحقیقات اور حیرت انگیز انکشافات

ہاتھ دھونے کی حکمتیں وُضُو میں سب سے پہلے ہاتھ دھوئے جاتے ہیں اِس کی حکمتیں مُلا حَظہ ہوں : مختلِف چیزوں میں ہاتھ ڈالتے رہنے سے ہاتھوں میں مختلف کیمیاوی اَجْزاء اور جراثیم لگ جاتے ہیں اگر سارا دن…

کلمۂ کفر کہنے اور جہنم کے سب سے ہلکے عذاب کا بیان

پیارے اور محترم اسلامی بھائیو! ایک مسلمان کے لئے سب سے قیمتی متاع اس کا ایمان ہے اور ایمان کا مطلب یہ ہے کہ سچے دل سے ان سب باتوں کی تصدیق کرے جن کا تعلق ضروریاتِ دین سے ہو۔(البحرالرائق…

کسی سے جھوٹا وعدہ کرنا

ترجمہ کنزالایمان: اے ایمان والو اپنے قول پورے کرو۔ (پ۶،المائدہ:۱) مکی مدنی سلطان رحمتِ عالمیان صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا :”جو کسی مسلمان سے عہد شکنی کرے ،اس پر اللہ تعالیٰ ،فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہے اور…

شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکانا

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رحمتِ کونین صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا:”جو کسی شخص کی بیوی کو اس کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔” (الترغیب والترہیب،کتاب النکاح،رقم۱، ج۳،ص۵۹) ملاحظہ ہو کہ…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)