تقدیر تو پہلے سے لکھی ہےتو نامہ اعمال کی تبدیلی کا مطلب ؟

اللہ پاک نے ایک ہی مرتبہ لوح محفوظ میں تقدیر لکھ دی ہے اب شب براءت کی رات اس لوح محفوظ میں سے کاپی کر کے ایک سال کار جسٹر فرشتوں کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔ جیساکہ اگر کسی…

ہماری امت کے غموں والے سو سال پورے ہو گئے

امت مسلمہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپے ہوئے 100 سال مکمل ہو گئے۔ معاہدہ لوزان جلد ختم ہونے والا ہے۔ ترکی اور شام میں آئے حالیہ زلزلے کسی خاص پیغام کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ آئیے اس راز کو…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)