ہرسنی سنائی بات آگے بڑھا دینا کیسا ہے؟

ہرسنی سنائی بات کو بلاتحقیق آگے بڑھا دینا ممنوع ہے ، جیسا کہ حضرت سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ عالم صلي الله عليہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انسان کے گنہگار ہونے کیلئے یہ بات کافی ہے…

جھوٹ بولنا کیسا ہے اور اسکی تعریف کیا ہے؟

جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی بات واقع (حقیقت)کے برعکس کہی جائے ۔مثلاً کسی نے پوچھا: کیا آپ دوپہر میں سوئے تھے؟ اور آپ نے نہ سونے کے باوجود جواب دیا:”جی ہاں، سویا…

لواطت یعنی مرد کا مرد سے بدفعلی کرنا (قوم لوط والا فعل)

جیسا کہہ ہم نے اپنی ایک تحریر “مشت زنی” میں بیان کیا تھا کہہ بیوی اور کنیز شرعی کے علاوہ قضائے شہوت کی مختلف صورتیں مثلاً زنا، لواطت، جانوروں سے بعد فعلی اور مشت زنی وغیرہ، سب کی سب حرام و ناجائز…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)