امام اہل ِ سنت الشاہ مولانا احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں :”کسی مسلمان جاہل کو بھی بے اذن شرع گالی دینا حرام قطعی ہے ۔” (فتاویٰ رضویہ ،ج۱۰،نصف اول ،ص ۱۴۰) فسق حضرتِ سیدنا ابن مسعودرضی اللہ عنہ…
کسی پر لعنت بھیجنا کیسا ہے اور کیا کافر پر لعنت کر سکتے ہیں؟
کسی کو اللہ کی رحمت سے دور کہنا اورکرنا ”لعنت ”کہلاتی ہے۔ یقین کے ساتھ کسی پر بھی لعنت کرنا جائز نہیں چاہے وہ کافر ہویامومن ، گنہگار ہویا فرمانبردار کیونکہ کسی کے خاتمہ کا حال کوئی نہیں جانتا۔ (حدیقہ…
کسی پر تہمت باندھنا
بلاثبوتِ شرعی کسی مسلمان پر الزامِ گناہ جائز نہیں بالخصوص کسی پر زنا کا الزام لگانا ، جس کی شرعی سزا یہ ہے کہ اگر کسی پر زنا کا الزام لگانے والا اگر اپنے دعوے کو شرعاً ثابت نہ کرسکے…
چغلی کھانا کیسا ہے اور اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟
علامہ نووی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :” لوگوں میں فساد ڈالنے کیلئے ایک کی بات دوسرے کو بتانا ”چغلی ”ہے۔کسی ضرورتِ شرعی کے بغیر چغلی کرناحرام ہے مثلاً جسے بات پہنچا رہا ہے نہ پہنچانے میں اسے نقصان ہوگاتو بات…
غیبت کرنا اور بہتان لگانا
غیبت سے مراد یہ ہے کہ اپنے زندہ یا مردہ مسلمان بھائی کی عدم موجودگی میں اس کے پوشیدہ عیوب کو (جن کا دوسروں کے سامنے ظاہر ہونااُسے ناپسند ہو) اس کی برائی کے طور پر ذکر کیا جائے ،اور…
ہرسنی سنائی بات آگے بڑھا دینا کیسا ہے؟
ہرسنی سنائی بات کو بلاتحقیق آگے بڑھا دینا ممنوع ہے ، جیسا کہ حضرت سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ عالم صلي الله عليہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انسان کے گنہگار ہونے کیلئے یہ بات کافی ہے…
جھوٹے خواب گھڑ کر سنانے سے کیا ہو گا؟
بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے. کہ وہ ہردلعزیز بننے کے چکر میں یا کسی اور غرض ِ فاسد کے لئے جھوٹے خواب گھڑ کر سناتے ہیں. جو کہ ناجائز ہے، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم نے…
جھوٹی گواہی دینا کیسا ہے؟
کسی کے خلاف جھوٹی گواہی دینا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، اس کی مذمت کرتے ہوئے سرورِ عالم صلی اللہ عليہ وسلم نے ایک مرتبہ صبح کی نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ فرمایا: ”جھوٹی…
جھوٹ بولنا کیسا ہے اور اسکی تعریف کیا ہے؟
جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی بات واقع (حقیقت)کے برعکس کہی جائے ۔مثلاً کسی نے پوچھا: کیا آپ دوپہر میں سوئے تھے؟ اور آپ نے نہ سونے کے باوجود جواب دیا:”جی ہاں، سویا…