اگر کوئی شخص ایک گائے خرید کر اس میں اپنی بیوی، بیٹوں اور بیٹیوں کی طرف سے قربانی کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے شریعت میں اجازت لینے کا حکم درج ذیل ہے: 1. نابالغ بچوں کی طرف سے…
قربانی کے جانور میں سات حصے رکھنا ضروری ہیں؟
بڑے جانور جیسے گائے، بیل یا اونٹ کی قربانی میں زیادہ سے زیادہ سات افراد شریک ہو سکتے ہیں۔ شریعت نے اس تعداد کی حد سات مقرر کی ہے، اس سے زائد افراد کا شریک ہونا جائز نہیں۔ کیا سات…
قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھنا کیسا ہے؟
قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھنا شرعاً جائز ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں۔ اگر کسی شخص نے قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھا تو قربانی بھی ہو جائے گی اور عقیقہ بھی ادا ہو…
آپ ﷺ کی طرف سے قربانی کرنا
بہت سے لوگ سوال کرتے ہیں کہ کیا رسول اللہ ﷺ کی طرف سے یا امت کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے؟ اس کا واضح اور مدلل جواب ہمیں احادیث مبارکہ سے ملتا ہے۔ حضور ﷺ کا اپنی امت…
ایک تولہ سونا ہونے کی صورت میں قربانی واجب ہوگی یا نہیں
اگر کسی شخص کی ملکیت میں صرف ایک تولہ سونا ہو تو قربانی کے وجوب کے لیے درج ذیل شرعی اصولوں پر غور ضروری ہے: قربانی کا نصاب قربانی اُس مسلمان، بالغ، عاقل، مقیم شخص پر واجب ہوتی ہے جو…
قربانی کی حکمت اور اس کا فلسفہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بقرعید کے دن سب سے محبوب عمل اللہ کے نزدیک خون بہانا ہے، اور قربانی کا جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں، بالوں اور کھروں کے…
قرض لے کر قربانی کرنا کیسا ہے؟
قُربانی کے ایّام یعنی 10 ذُوالْحِجّہ کی صبح صادق سے 12 ذُوالْحِجّہ کے غروب آفتاب تک کے درمیان، ہر اُس مسلمان، بالغ، مقیم، اور صاحبِ نصاب مرد و عورت پر قربانی واجب ہے، جو ان دنوں میں قربانی کی استطاعت…
قربانی کے جانور میں دو دانت کی شرط کیا ہے؟
ایسا جانور جس کی عمر اسلامی اعتبار سے مکمل ہوچکی ہو: جیسے اونٹ کی عمر پانچ سال مکمل ہو، گائے کی عمر دو سال مکمل ہو، بکرہ کی عمر ایک سال مکمل ہو اور اس میں مانع ِقربانی کوئی بھی…
گزشتہ سال کی فوت شدہ قربانی – حکم اور ادائیگی کا طریقہ
اگر پچھلے سال کسی شخص پر قربانی واجب ہوئی مگر اس نے قربانی ادا نہ کی، تو اس صورت میں پچھلے سال کی قربانی نہ کرنے کی وجہ سے ایک بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم ہے۔ وہ اس سال…