اگر ایسی چیز ہو کہ اس میں نَجاست جذب نہ ہو ئی ،جیسے چینی کے برتن یا مِٹّی کا پُرانا استِعمالی چکنا برتن یالوہے، تانبے، پیتل وغیرہ دھاتوں کی چیزیں تو اسے فَقَط تین بار دھو لینا کافی ہے، اس کی بھی ضَرورت نہیں کہ اسے اتنی دیر تک چھوڑدیں کہ پانی ٹپکنا موقوف ہو جائے۔ (اَیضاً۱۲۱ )
- Home
- فقہی مسائل
- برتن پاک کرنے کا طریقہ

برتن پاک کرنے کا طریقہ
واٹس ایپ چینل
Follow Now
یوٹیوب چینل
Subscribe