دابۃ الارض ایک عجیب شکل کا جانور ہے جو کوہ صفا سے ظاہر ہو کر تمام شہروں میں نہایت جلد پھرے گا۔ فصاحت کے ساتھ کلام کرے گا۔ ہر شخص پر ایک نشانی لگائے گا۔ ایمانداروں کی پیشانی پرعصائے(1) موسیٰ علیہ السلام سے ایک نورانی خط کھینچے گا۔ کافر کی پیشانی پر حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگشتری(2) سے کالی مہر کرے گا۔
- Home
- اسلامی معلومات
- ایمان و عقائد
- دابۃ الارض کیا چیز ہے؟

زمرہ
ایمان و عقائد
دابۃ الارض کیا چیز ہے؟
واٹس ایپ چینل
Follow Now
یوٹیوب چینل
Subscribe