قضائے حاجت کرتے وقت باتیں کرنا کیسا؟

قضائے حاجت کے وقت اور بیت الخلاء میں باتیں کرنا مکروہ تحریمی ہے ،لہذا اس سے بھی بچا جائے ۔ (حدیقہ ندیہ،ج۲، ص۳۱۱) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مکی مدنی سلطان رحمتِ عالمیان انے…

نوحہ کرنے کے بارے میں‌ہماری شریعت کیا رہنمائی کرتی ہے؟

نوحہ سے مراد یہ ہے کہ میت کے اوصاف مبالغہ کے ساتھ بیان کر کے آواز سے رویا جائے،اسے بین بھی کہتے ہیں اوریہ بالاجماع حرام ہے۔(1) اس کی مذمت کرتے ہوئے سید دوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا : ”جو…

کسی معظمِ دینی کی گستاخی کرنا کیسا ہے؟

معظم دینی مثلاً کسی عالم دین یا پیر صاحب کی شان میں نازیبا کلمات کہنا بہت بڑی جرأت ہے ۔ امام اہل سنت الشاہ مولانا احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں : ”اگر (کوئی)عالم کواس لئے برا کہتا…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)