حلال جانور کے کون سے اعضاء کھانا ناجائز ہیں؟ شرعی حکم

حلال جانور کے کُل **کچھ اجزاء** ایسے ہیں جن میں سے بعض کا کھانا حرام، ممنوع و ناجائز اور مکروہ ہے۔ حلال جانور کے کونسے اعضاء کھانا ناجائز ہیں؟ ان میں سے چند (07) اجزاء کا ذکر صراحت کے ساتھ…

ذبح کے بعد جانور کی گردن الگ کرنا – شرعی حکم اور طریقہ

اگر جانور کو شرعی طریقے کے مطابق ذبح کردیا گیا ہو اور پھر وہ ٹھنڈا بھی ہو جائے تو وہ حلال ہے۔ اب چاہے اس کی گردن پہلے کاٹی جائے یا پیٹ، وہ بہر صورت حلال ہی رہے گا۔ جانور…

کیا بھینس کی قربانی جائز ہے؟ شرعی حکم اور دلائل

بھینس کی قربانی کرنا بلا شک و شبہ جائز ہے۔ کیونکہ بھینس، گائے ہی کی جنس میں سے ہے، تو جس طرح گائے کی قربانی کرنا جائز ہے، یوں ہی بھینس کی قربانی کرنا بھی جائز ہے۔ کیا بھینس کی…

کیا مسافر پر قربانی واجب ہے؟ شرعی حکم اور مسائل

قربانی کے واجب ہونے کے لیے قربانی کی دیگر شرائط کے ساتھ ساتھ چونکہ مقیم ہونا یعنی مسافر نہ ہونا بھی شرط ہے۔ کیا مسافر پر قربانی واجب ہے؟ قربانی میں وجوب یا عدمِ وجوب میں آخری وقت کا اعتبار…

قربانی کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟ تاریخی اور شرعی پس منظر

قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ترجمہ: اور ہر امت کے لیے ہم نے ایک قربانی مقرر فرمائی کہ اللہ کا نام لیں اس کے دیے ہوئے بے زبان چوپایوں پر۔(1) یعنی گزشتہ ایماندار اُمتوں میں سے ہر امت…

قربانی کتنے دن ہوتی ہے؟ شرعی اوقات اور شرائط

قربانی تین دن تک ہوسکتی ہے۔ قربانی کے ایام کی تفصیل قربانی کا وقت 10 ذوالحجہ کی طلوع فجر سے لے کر 12 ذوالحجہ کی غروب آفتاب تک ہے۔ یعنی تین دن اور بیچ کی دو راتیں (گیارہویں اور بارہویں…

کیا رات میں قربانی کر سکتے ہیں؟ شرعی حکم اور مسائل

جی ہاں، فی زمانہ رات میں قربانی کرنا یعنی قربانی کے جانور کو ذبح کرنا جائز ہے۔ کیا رات میں قربانی کر سکتے ہیں؟ قربانی کا وقت 10 ذوالحجہ کی طلوع فجر سے لے کر 12 ذوالحجہ کی غروب آفتاب…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)