وضو کی حکمتیں سُننے کے سبب قَبولِ اسلام

ایک صاحِب کا بیان ہے:میں نے بیَلجِیئَممیں یونیورسٹی کے ایک غیرمسلم مدینہ Student (طالبِ علم) کو اِسلام کی دعوت دی۔ اُس نے سُوال کیا، وضو میں کیا کیا سائِنسی حِکمتیں ہیں ؟ میں لاجواب ہوگیا۔ اُس کو ایک عالم کے…

آقاﷺ کا رمضان کریم کی فضیلت کے حوالے سے بیان اور اجر و ثواب کا بھرمار

حضرت سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ” محبوب رحمن ﷺ نے ماہ شعبان کے آخری دن بیان فرمایا: اے لوگو ”اے لوگو! تمہارے پاس عظمت والا برکت والا مہینہ آیا،وہ مہینہ جس میں ایک رات (ایسی…

سونے کے دروازے والا محل روزہ دار کے لئے انعام

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، مکی مدنی سلطان، رحمت عالمیان ﷺ کا فرمان رحمت نشان ہے:”جب ماہِ رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو آسمانوں اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور…

رمضان کو رمضان ہی کیوں کہا جاتا ہے؟ اسکی تین تعریفیں اور مہینوں کےناموں کی وجہ

آیت مقدَسہ کے ابْتدائی حصہ کے تَحت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنان تَفسیرِ نعیمی میں فرماتے ہیں: ” رمَضان “ یا تَو”رحمٰن عزوجل“ کی طرح اللہ عزوجل کا نام ہے، چونکہ اس مہینہ میں دن رات اللہ…

عبادت کا دروازہ اور اس ماہ مبارک کی کون سی گھڑی بابرکت ہے؟

روزہ باطنی عبادت ہے، کیوں کہ ہمارے بتائے بغیر کسی کو یہ علم نہیں ہوسکتا کہ ہمارا روزہ ہے اور اللہ عزوجل باطنی عبادت کو زیادہ پسند فرماتا ہے۔ ایک حدیث پاک کے مطابِق، ”روزہ عِبادت کا دروازہ ہے۔ “…

رمضان شریف تمام مہینوں کا سردار اور اس مہینے کا ذکر قرآن مجید میں

اللہ پاک کی رحمت پر قربان کہ اس نے ہمیں رمَضان المبارک کا مہینا عطا فرمایا ہے ، یہ مہینا بڑی ہی عظمت و شان والا مہینا ہے ۔ اس مہینے کی عظمت و شان کا اَندازہ اس بات سے…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)