جیسے ہرچیزکی ایک عمر مقرر ہے اس کے پورے ہونے کے بعد وہ چیزفنا ہو جاتی ہے۔ ایسے ہی دنیا کی بھی ایک عمراللہ تعالٰی کےعلم میں مقررہے۔ اس کے پورے ہونے کے بعد دنیا فنا ہو جائے گی۔ زمین وآسمان، آدمی، جانورکوئی بھی باقی نہ رہے گا۔ اس کو”قیامت“ ”Day of Judgement“ کہتےہیں۔ جیسے آدمی کے مرنے سے پہلے بیماری کی شدّت، موت کے سکرات (جان کنی کی تکالیف) نزع (دم ٹوٹنا) کی حالتیں ظاہر ہوتی ہیں۔ ایسے ہی قیامت سے پہلے علامات ہیں۔
زمرہ
عقائد
حشر کا بیان
واٹس ایپ چینل
Follow Now
یوٹیوب چینل
Subscribe