حشر کا بیان

Hashr

جیسے ہرچیزکی ایک عمر مقرر ہے اس کے پورے ہونے کے بعد وہ چیزفنا ہو جاتی ہے۔ ایسے ہی دنیا کی بھی ایک عمراللہ تعالٰی کےعلم میں مقررہے۔ اس کے پورے ہونے کے بعد دنیا فنا ہو جائے گی۔ زمین وآسمان، آدمی، جانورکوئی بھی باقی نہ رہے گا۔ اس کو”قیامت“ ”Day of Judgement“ کہتےہیں۔ جیسے آدمی کے مرنے سے پہلے بیماری کی شدّت، موت کے سکرات (جان کنی کی تکالیف) نزع (دم  ٹوٹنا) کی حالتیں ظاہر ہوتی ہیں۔ ایسے ہی قیامت سے پہلے علامات ہیں۔

واٹس ایپ گروپ (ابھی جوائن کریں) Join Now
یوٹیوب چینل (ابھی سبکرائب کریں) Subscribe
5/5 - (1 vote)

توجہ فرمائیں! اس ویب سائیٹ میں اگر آپ کسی قسم کی غلطی پائیں تو ہمیں ضرور اطلاع فرمائیں۔ ہم آپ کے شکر گزار رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں