رمضان شریف کی فضیلت اور پانچ چیزیں ایسی جو پہلے کسی نبی علیہ السلام کو نہ ملیں

عزیزساتھیوں! خدائے رحمٰن عزوجل کاکروڑہاکروڑاحسان کہ اس نے ہمیں ماہ رمضان جیسی عظیم الشان نعمت سےسرفَراز فرمایا۔ ماہ رمضان کےفَیضان کےکیا کہنے! اس کی توہرگھڑی رحمت بھری ہے۔ اس مہینےمیں اجروثواب بہت ہی بڑھ جاتاہے۔ نفل کاثواب فَرض کےبرابراورفَرض کاثواب…

یاجوج ماجوج کی حقیقت، یہ کون ہیں، اور کب ظاہر ہوں گے؟

یہ یافث (1)بن نوح علیہ السلام کی اولاد میں سےفسادی (2)گروہ ہیں۔ ان کی تعدادبہت زیادہ ہے۔وہ زمین میں فساد کرتےتھے۔ایام ربیع(3)میں نکلتےتھے۔ سبزہ ذرانہ چھوڑتے تھے۔ آدمیوں کوکھالیتےتھے۔جنگل کےدرندوں ،وحشی جانوروں ،سانپوں ،بچھوؤں کوکھاجاتےتھے۔ حضرت سکندر ذوالقرنین نےآہنی دیوار(4)کھینچ…

موت اور قبر کا بیان

ہرشخص کی عمرمقررہےنہ اس سےگھٹے،نہ بڑھے۔جب وہ عمرپوری ہوجاتی ہےتوملک الموت (روح قبض کرنےوالافرشتہ)علیہ السلام اس کی جان نکال لیتےہیں۔ موت (Death) کےوقت مرنےوالےکےداہنے،بائیں جہاں تک نظرجاتی ہےفرشتےہی فرشتےدکھائی دیتےہیں۔ مسلمان کےپاس رحمت کےفرشتےاورکافرکےپاس عذاب کے۔مسلمانوں روح کوفرشتےعزت کےساتھ لےجاتےہیں…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)