کسی معظمِ دینی کی گستاخی کرنا کیسا ہے؟

معظم دینی مثلاً کسی عالم دین یا پیر صاحب کی شان میں نازیبا کلمات کہنا بہت بڑی جرأت ہے ۔ امام اہل سنت الشاہ مولانا احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں : ”اگر (کوئی)عالم کواس لئے برا کہتا…

دورُخی اختیار کرنا یعنی دوغلا پن

اسے دوغلا پن بھی کہا جاتا ہے،اس سے مراد یہ ہے کہ انسان دودشمنوں کے درمیان لگائی بجھائی کرے یعنی جس کے پاس جائے اسی کی حمایت میں بولے ۔ (احیاء العلوم ، کتاب آفات اللسان،ج۳،ص۱۹۵) احادیث مبارکہ حضرت عمار…

بلاحاجت سوال کرنا یعنی بھیک مانگنا

بلاحاجت کسی بھی مسلمان کو سوال کرنے (یعنی بھیک مانگنے) کی شریعت کی جانب سے اجازت نہیں ہے۔بھیک کی مذمت میں کئی احادیث مروی ہیں چنانچہ احادیث مبارکہ حضرت عبد اللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول…

جب آخری نبیﷺ کی ولادت ہوئی تو کیا کیا معجزات ظاہر ہوئے؟

ہمارے پیارے آقا اور آخری نبی حضرت محمد ﷺ  ۱۲ربیع الاول کو صبحِ صادِق کے وقت جہاں میں تشریف لائے اور آکر بے سہاروں، غم کے ماروں، دکھیاروں اور در در کی ٹھوکریں کھانے والے بے چاروں کی شامِ غریباں…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)