دین اسلام کے دشمن اور ان کے پروپیگنڈے

آٹھ ارب کے قریب انسانوں کی آبادی میں کئی مذاہب پائے جاتے ہیں، ہر ایک کے نظریات جدا، رہن سہن جدا، انداز جدا، نشانیاں جدا، لباس جدا، طریقے جدا، الغرض تمام مذاہب میں سے ہر ایک مذہب دوسرے مذہب سے…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)