دوران نماز پینٹ یا شلوار کو فولڈ کرنے اور پائینچوں کو موڑنے کا حکم

پینٹ، شلوار یا پاجامہ کو نیچے سے فولڈ کر کے یا پائینچوں کو موڑ کر یا اوپر سے گھس کر یعنی اوپر سے فولڈ کر کے نماز پڑھنے سے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے۔ یعنی اس طرح کر…

رکوع کے بعد ہاتھوں کو کھلا چھوڑنے کا حکم – شرعی مسائل

آپ کا سوال نماز میں رکوع کے بعد ہاتھ لٹکا کر چھوڑنے کے حکم کے بارے میں ہے۔ اس سے متعلق شرعی حکم اور اس کی تفصیلات ذیل میں موجود ہیں۔ رکوع کے بعد ہاتھوں کو کھلا چھوڑنے کا حکم…

کیکڑا کھانے کا حکم – شرعی مسائل

مچھلی کے سِوا پانی کا ہر جانور حرام ہے اور چونکہ کیکڑا مچھلی نہیں، لہٰذا کیکڑا کھانا بھی حرام ہے۔ کیکڑا کھانے کا حکم پانی کی حرام مخلوق اور تمام حشرات الارض کا بطورِ غذا کھانا حرام ہے کہ یہ…

غیر مسلم کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا حکم – اسلامی رہنمائی

اگر غیر مسلم کھانا وغیرہ فروخت کرتا ہے تو اس سے وہ چیزیں خرید کر کھانا جائز ہیں جن میں گوشت کی ملاوٹ نہ ہو۔ گوشت غیر مسلم کا پکایا ہوا مسلمان خرید کر بھی نہیں کھا سکتا۔ لہٰذا، جس…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)