رمضان کے فضائل و کمالات کا کیا کہنے رمضان کے تینوں عشرہ بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمتوں کی بہار لے کر آتا ہے دوسرا عشرہ مغفرت کی نوید سناتا ہے اور تیسرا عشرہ دوزخ سے…
اللہ والوں کی صحبت کا اثر
آج ہم کس کے ساتھ ہیں اور کل کس کے ساتھ ہوں گے۔ اس بات پر غور و فکر کرکے اپنی صحبت اور پیشوا درست کر لیجئے۔ بروز حشر کی سنگت آپ ابھی سے اسی دنیا میں رہتے ہوئے بنا…
سیکولرازم کا نظام اور سیکولر لوگ
ہماری خوش قسمتی ہے کہ اللہ نے ہمیں مسلمان پیدا کیا۔ ہم ایک اللّہ اور اس کے خاتم النبیین ﷺ اور قرآن مجید پر ایمان رکھتے ہیں۔ اسلام نے ہمیں ایک طرز زندگی دی ہے، ہمیں زندگی گزارنے کا ایک…
انسان کی تخلیق اور قرآن
اللّہ پاک نے دنیا میں بہت ساری مخلوقات پیدا کی ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں تقریباً اٹھارہ ہزار مخلوقات ہیں۔ مگر ان سب میں انسان کو اشرف المخلوقات (1) بنایا گیا۔ انسان کی تخلیق کے بارے میں قرآن…
حسن مصطفی ﷺ کے جلوے
حسن مصطفی ﷺ ایک نرالا حسن ہے۔ دنیا کی حسین سے حسین شے ہو، آدمی اسے دیکھتا رہے، ایک بار دیکھے گا، دو بار دیکھے گا، ہزار بار دیکھے گا، آخر ایک وقت آئے گا کہ دل اس کو دیکھنے…
دجال کے ماں باپ کے بارے میں معلومات
قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک بہت بڑی نشانی دجال بھی ہے۔ جس طرح سب سے بڑا فتنہ دجال ہمارے لیے پراسرار ہے اسی طرح اس کے ماں باپ بھی عجیب و غریب ہیں۔ اس کا بچپن بھی شعبدوں…
موجودہ دور کی سازشیں اور فتنے
جب مسلمان کے دل میں ایمان کا نور آجاتا ہے تو اس کو کوئی طاقت بھی اسلام سے نہیں ہٹا سکتی کہ یہ ایک روحانیت والا دین ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ و نظریہ حقیقی اور پختہ ہوتا ہے۔ مسلمان اپنے…
دین اسلام کے دشمن اور ان کے پروپیگنڈے
آٹھ ارب کے قریب انسانوں کی آبادی میں کئی مذاہب پائے جاتے ہیں، ہر ایک کے نظریات جدا، رہن سہن جدا، انداز جدا، نشانیاں جدا، لباس جدا، طریقے جدا، الغرض تمام مذاہب میں سے ہر ایک مذہب دوسرے مذہب سے…
فائر بریگیڈ (چھوٹی چیزیں اور بڑی تباہیاں)
فائر بریگیڈ والے یعنی وہ لوگ جو حادثات کی صورت میں آگ بجھاتے ہیں۔ ان کی ذمہ داری میں صرف آگ بجھانا نہیں ہے بلکہ ان کی بہت ساری مزید بھی ذمہ داریاں ہیں۔ فائر بریگیڈ والے لوگ کہتے ہیں…