موٹاپے کا سب سے بہترین علاج

Motapa kam karne ke liye diet

سب سے بہترین عِلاج اللہ عَزَّوَجَلَّ کے حبیب، حبیبِ لَبیب، طبیبوں کے طبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کاتجویز فرمودہ ہے ، ” بھوک کے تین حصّے کر لئے جائیں ایک حصّہ غذا ایک حصّہ پانی اور ایک حصّہ ہوا۔” اگر کھانے میں یہ طریقہ اپنا لیاجائے تو اِن شآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ نہ کبھی بدن موٹا ہو گا نہ کبھی گیس ، بادی، پیٹ میں گڑ بڑ، قبض وغیرہ کا عارِضہ ۔ مگر ہائے ! لذَّت خورنَفْس کی حیلہ بازیاں ؎
آئینِ نَو سے ڈرنا طرزِ کُہَن پہ اڑنا
منزِل یِہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں

واٹس ایپ گروپ (ابھی جوائن کریں) Join Now
یوٹیوب چینل (ابھی سبکرائب کریں) Subscribe
5/5 - (1 vote)

توجہ فرمائیں! اس ویب سائیٹ میں اگر آپ کسی قسم کی غلطی پائیں تو ہمیں ضرور اطلاع فرمائیں۔ ہم آپ کے شکر گزار رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں