جنت کیا ہے اور کہاں ہے؟ اسکی تعداد، منزلیں، پھاٹک، باغات وغیرہ

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو ان کے اچھے اچھے اعمال کا اپنے فضل و کرم سے بدلہ اور انعام دینے کے لئے آخرت میں جو شاندار مقام تیار کر رکھا ہے۔ اُس کا نام جنت ہے اور اُسی کو…

کچھ علامات قیامت اور ہمارا معاشرہ

پیارے بھائیو! ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سیکھ رہےہیں۔ جیسا کہ ہم نے اپنی پچھلی تحریر ”قیامت کی علامت“ میں سیکھا۔ چنانچہ حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ مکی مدنی مصطفےٰ ﷺ نے ارشاد…

امامت کا بیان – ایسا کون امام بن سکتا ہے جو سلطنت سنبھالے؟

مسلمانوں کے لئے ایک ایسا امام ضروری ہے جو ان میں شرع کے احکام جاری کرے، حدیں قائم کرے، لشکر ترتیب دے، صدقات وصول کرے، چوروں ، لٹیروں، حملہ آوروں کو مغلوب (قابو) کرے، جمعہ و عیدین قائم کرے، مسلمانوں…

عشرہ مبشرہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون کون ہیں؟

حضور ﷺ کے دس اصحاب وہ ہیں جن کے بہشتی (جنتی) ہونے کی دنیا میں خبر دے دی گئی ان کو”عشرہ مبشرہ“ کہتے ہیں۔ ان میں چار تو یہی خلفاء راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہم ہیں۔ جن کی زندگی کے…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)