ایک آنکھ والے آدمی کا سبق آموز واقعہ

حضرت کعب الاحبار رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سیدنا موسیٰ کلیم اللہ علیہ السلام کے زمانے میں ایک مرتبہ قحط پڑا، لوگوں نے آپ علیہ السلام کی بارگاہ میں درخواست کی: یا کلیم اللہ!دعا فرمائیے کہ بارش…

وہ جب مسجد میں داخل ہوتے تو ان کی خوشبو سے لوگوں کو معلوم ہوجاتا کہ وہ آ گئے

بَصرہ میں ایک بُزُرگ رحمۃ ﷲ تعالیٰ علیہ ”مِسکی“ کے نام سے مشہُور تھے۔ ”مشک“ کو عَرَبی میں ”مِسْک“ کہتے ہیں۔ لہٰذا مِسکی کے معنیٰ ہوئے ”مشکبار“ یعنی مُشک کی خوشبُو میں بَسا ہوا۔ وہ بزرگ رحمۃ ﷲ تعالیٰ علیہ…

اگر توبہ کرنے کے بعد دل دوبارہ گناہوں کی طرف مائل ہوتو؟

توبہ کے بعدگناہوں کی طرف میلان ہونا یقینا بہت بڑی آزمائش ہے ۔ انسان کو چاہيے کہ اس میلان پر قابو پانے کے لئے اپنے گناہوں کو پیش ِ نظر رکھے اوردل میں ندامت کی آگ کو جلائے رکھے ،اس…

جانیئے توبہ کا طریقہ، اسکی شرائط اور سچی توبہ کسے کہتے ہیں؟

توبہ کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ گناہ کے بعد وضو کرے اوردو رکعت نماز صلوۃ التوبہ کی نیت سے پڑھے پھر اپنے گناہوں پر شرمندہ ہو کرخدا سے یہ عہد کرے کہ میں اب کبھی بھی یہ گناہ نہ…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)