جو شخص کم از کم 92 کلومیٹر یا اس سے زائد مسافت کے ارادے سے اپنے شہر یا گاؤں کی آبادی سے نکلے، وہ شرعی طور پر مسافر</strong شمار ہوتا ہے، خواہ وہ ڈرائیور</strong ہو یا کوئی اور۔ ایسے شخص…
عیدین کی نماز میں اذان و اقامت کیوں نہیں کہی جاتی؟
عیدین یعنی عید الفطر اور عید الاضحی کی نماز میں اذان اور اقامت کہنا مشروع نہیں، اور نہ ہی اس کا کوئی ثبوت نبی کریم ﷺ یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے موجود ہے۔ یہ بات واضح طور…
حنفی اور شافعی مسلک میں عصر کے وقت کا فرق
نمازوں کے اوقات شریعتِ مطہرہ میں متعین ہیں، اور ان کے مقررہ وقت میں ادا کرنا فرض ہے۔ ہر نماز کے لیے ایک مخصوص وقت مقرر ہے، جو قرآن و سنت اور فقہی تفصیل سے معلوم ہوتا ہے۔ ان میں…
نماز کے فدیے کے حوالے سے دو صورتیں
(1) زندہ شخص کی نمازوں کا فدیہ ادا کرنے کی کوئی شرعی صورت نہیں، کیونکہ نماز خالص بدنی عبادت ہے اور اس میں نیابت جاری نہیں ہوتی۔ اگر کوئی شخص اشارے سے بھی نماز ادا نہیں کر سکتا تو اس…
نیلون کی جرابوں پر مسح کرنے والے امام کی اقتداء
موزے یا جرابوں پر مسح کرنے کے حوالے سے چند صورتیں بنتی ہیں چاہے وہ چمڑے کے ہوں یا لیلون کے یا نائیلون کے یا کپڑے کے وغیرہ ۔تین طرح کی جرابوں پر وضو کے دوران پاؤں دھونے کے بجائے…
مردوں کا نماز میں ٹخنوں کو ڈھانپنا
مردوں کا شلوار یا پینٹ کے ذریعے اپنے ٹخنوں کو نماز میں ڈھانپنے کے دو مختلف شرعی حکم ہیں، جن کا انحصار نیت اور عمل پر ہے۔ پہلی صورت: تکبر کے ساتھ ٹخنے ڈھانپنا اگر کوئی شخص نماز یا غیر…
نماز عشاء کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟ مکمل وضاحت
نماز عشاء کا وقت اس وقت سے شروع ہوتا ہے جب شفق ابیض غروب ہو جائے۔ شفق ابیض اس سفیدی کو کہا جاتا ہے جو سورج غروب ہونے کے بعد مغرب کی سرخی ختم ہونے کے بعد آسمان میں جنوب…
عصر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے والے امام کی اقتداء کا حکم
فقہ حنفی میں عصر کا وقت اس وقت شروع ہوتا ہے جب کسی شے کا سایہ اس کے سایہ اصلی کے علاوہ دو مثل ہو جائے۔ یہ امام اعظم ابو حنیفہؒ کا موقف ہے اور جمہور حنفی فقہاء کا معمول…
مغرب کی اذان اور جماعت کے درمیان وقفہ دینے کا شرعی حکم
مغرب کی نماز میں اذان اور اقامت کے درمیان زیادہ دیر کا وقفہ دینا جائز نہیں۔ شریعت نے اس میں اعتدال کا حکم دیا ہے تاکہ مغرب کا وقت ضائع نہ ہو۔ اذان اور اقامت کے درمیان کتنا وقفہ دیا…