جب ”میدان تیہ” میں بنی اسرائیل نے یہ خواہش ظاہر کی کہ ہم زمین سے اگنے والے غلے اور ترکاریاں کھائیں گے تو ان لوگوں کو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سمجھایا کہ تم لوگ ”من و سلویٰ” کے نفیس…
ابلیس کی تاریخ، ایک بلند مقام سے ذلت و لعنت تک کا سفر
ابلیس، جسے شیطان بھی کہا جاتا ہے، دراصل فرشتہ نہیں بلکہ جن تھا، جسے آگ سے پیدا کیا گیا تھا۔ وہ فرشتوں کے ساتھ رہتا تھا اور عبادات اور طاعت میں ممتاز تھا، یہاں تک کہ وہ اللہ کے قریب…
علوم آدم علیہ السلام كی ایک فہرست
حضرت آدم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے کتنے اور کس قدر علوم عطا فرمائے اور کن کن چیزوں کے علوم و معارف کو عالم الغیب والشہادۃ نے ایک لمحہ کے اندر ان کے سینہ اقدس میں بذریعہ الہام جمع…
خلافت آدم علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام کا لقب ”خلیفۃ اللہ”ہے۔ جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو اپنی خلافت سے سرفراز فرمانے کا ارادہ فرمایا تو اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ اور فرشتوں میں جو مکالمہ ہوا وہ بہت ہی…
حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواء رضی اللہ عنہا کی پیدائش
حضرت آدم علیہ السلام کی نہ ماں ہیں نہ باپ۔ بلکہ اللہ تعالیٰ نے ان کو مٹی سے بنایا ہے۔ چنانچہ روایت ہے کہ جب خداوند قدوس عزوجل نے آپ کو پیدا کرنے کا ارادہ فرمایا تو حضرت عزرائیل علیہ…
حضرت خضر علیہ السلام کی بتائی ہوئی دعا
حضرت علامہ محمد بن سماک علیہ الرحمۃ بہت جلیل القدر محدث اور باکرامت ولی تھے۔ ایک مرتبہ یہ بہت سخت بیمار ہو گئے تو ان کے متوسلین ان کا قارورہ لے کر ایک نصرانی طبیب کے پاس چلے۔ راستے میں…
نبی کریم ﷺ پر جادو کا واقعہ اور اس کا حیرت انگیز علاج
روایت ہے کہ ایک یہودی لبید بن اعصم اور اس کی بیٹیوں نے نبی کریم ﷺ پر جادو کیا، جس کا اثر آپ ﷺ کے جسم مبارک پر ظاہر ہوا۔ تاہم، اللہ کے فضل سے آپ ﷺ کے دل، عقل…
فتح مکہ کی پیش گوئی
ہجرت کے وقت انتہائی رنجیدگی کے عالم میں حضور تاجدار ِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے یار ِ غار صدیق جاں نثار رضی اللہ عنہ کو ساتھ لے کر رات کی تاریکی میں مکہ سے ہجرت فرماکر اپنے…
اصحاب ِ فیل و لشکر ِ ابابیل
یمن و حبشہ کا بادشاہ ”ابرہہ”تھا۔ اُس نے شہر ”صنعاء”میں ایک گرجا گھر بنایا تھا اور اس کی خواہش تھی کہ حج کرنے والے بجائے مکہ مکرمہ کے صنعاء میں آئیں اور اسی گرجا گھر کا طواف کریں اور یہیں…