نصاب میں ضرورت سے زائد سامان سے کیا مراد ہے؟

زکاۃ، فطرانہ یا قربانی جیسے مالی عبادات میں اکثر یہ شرط آتی ہے کہ وہ شخص صاحبِ نصاب ہو اور اس کے پاس “ضرورت سے زائد مال” ہو۔ اس اصطلاح کا مطلب سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے “حاجتِ…

قربانی کے لیے بکرے کی عمر کا مکمل شرعی معیار

ایسا بکرا جس کی عمر ایک سال مکمل نہ ہوئی ہو لیکن وہ اتنا تندرست ہو چکا ہو کہ دیکھنے میں سال سے زیادہ کا لگتا ہو، اس کی قربانی شرعاً جائز نہیں ہے۔ بچھڑے اور دیگر جانوروں کا حکم…

قربانی میں شریک ہر شخص کی اجازت لینا ضروری ہے؟

اگر کوئی شخص ایک گائے خرید کر اس میں اپنی بیوی، بیٹوں اور بیٹیوں کی طرف سے قربانی کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے شریعت میں اجازت لینے کا حکم درج ذیل ہے: 1. نابالغ بچوں کی طرف سے…

قربانی کے جانور میں سات حصے رکھنا ضروری ہیں؟

بڑے جانور جیسے گائے، بیل یا اونٹ کی قربانی میں زیادہ سے زیادہ سات افراد شریک ہو سکتے ہیں۔ شریعت نے اس تعداد کی حد سات مقرر کی ہے، اس سے زائد افراد کا شریک ہونا جائز نہیں۔ کیا سات…

قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھنا کیسا ہے؟

قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھنا شرعاً جائز ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں۔ اگر کسی شخص نے قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھا تو قربانی بھی ہو جائے گی اور عقیقہ بھی ادا ہو…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)