امامت کا بیان – ایسا کون امام بن سکتا ہے جو سلطنت سنبھالے؟

مسلمانوں کے لئے ایک ایسا امام ضروری ہے جو ان میں شرع کے احکام جاری کرے، حدیں قائم کرے، لشکر ترتیب دے، صدقات وصول کرے، چوروں ، لٹیروں، حملہ آوروں کو مغلوب (قابو) کرے، جمعہ و عیدین قائم کرے، مسلمانوں…

عشرہ مبشرہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون کون ہیں؟

حضور ﷺ کے دس اصحاب وہ ہیں جن کے بہشتی (جنتی) ہونے کی دنیا میں خبر دے دی گئی ان کو”عشرہ مبشرہ“ کہتے ہیں۔ ان میں چار تو یہی خلفاء راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہم ہیں۔ جن کی زندگی کے…

انبیاء علیہم السلام کے رتبے اور انکے کمالات کا بیان

انبیاء علیہم السلام کے مراتب (1) میں فرق ہے۔ بعضوں کے رتبے بعضوں سے اعلیٰ ہیں۔ سب سے بڑا رتبہ ہمارے آقا و مولیٰ سیّد الانبیاء (2) محمد مصطفی ﷺ کا ہے۔ حضور ﷺ خاتِم النبیّین ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے…

ایک گجراتی اخبار میں شائع ہونے والے پُراسرار بھکاری کا پراسرار واقعہ

ایک صاحب کا بیان ہے: ملتان میں حضرت سیدنا بہاؤ الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر سلام عرض کرنے کے لئے میں حاضر ہوا، فاتحہ کے بعد جب لوٹنے لگا تو ایک شخص پر میری نظر پڑی…

قیامت کب قائم ہو گی؟ اور سکے بعد کے کیا حالات ہوں گے؟

قیامت کا علم تو خدا کو ہے۔ ہمیں اس قدر معلوم ہے کہ جب یہ سب علامتیں ظاہر ہو چکیں گی اور روئے زمین پر کوئی خدا کا نام لینے والا باقی نہ رہے گا تب حضرت اسرافیل علیہ السلام…

پتے کی بات

”تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے اور انسان کے فقیہ ہونے کیلئے اللہ تعالی کی عبادت کرناہی کافی ہے اور انسان کے جاہل ہونے کے لئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔“ (طبرانی اوسط، رقم 8698)

”علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بڑھ کر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل تقویٰ یعنی پرہیزگاری ہے۔“
(طبرانی اوسط، رقم 3960)