بعض لوگ فقیروں مسکینوں مسجدوں مدرسوں کو یونہی دیتے رہتے ہیں اور با قاعدہ زکوٰۃ نہیں نکالتے۔ ان سے کہا جاتا ہے کہ آپ زکوٰۃ نکالئے تو کہہ دیتے ہیں کہ ہم ویسے ہی راہ خدا میں کافی خرچ کرتے…
اولاد کو عاق کرنے کا مسئلہ
عاق کرنا دراصل اس اولاد کے لیے بولا جاتا ہے کہ جسے ماں باپ نافرمان قرار دے کر حقوق وراثت سے محروم کر دیں. انگریزی زبان میں اسے ”Disinheriting“ کہتے ہیں. بعض لوگ اپنی اولاد کے بارے میں یہ کہہ دیتے…
بیعانہ ضبط کرنا کیسا؟
آجکل عموماً ایسا ہوتا ہے کہ ایک شخص کسی سے کوئی مال خریدتا ہے اور بیچنے والے کو کچھ رقم پیشگی دیتا ہے جسکو بیعانہ کہتے ہیں۔ پھر کسی وجہ سے وہ مال لینے سے انکار کر دیتا ہے۔ تو…
حمل روکنے کے لئے کنڈوم، دواؤں اور لوپ وغیرہ کا استعمال کرنا کیسا؟
اسلام میں نسبندی حرام ہے۔ نسبندی کا مطلب یہ ہے کہ کسی عمل یعنی آپریشن وغیرہ کے ذریعے مرد یا عورت میں قوت تولید یعنی بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت ہمیشہ کیلئے ختم کر دینا۔ جیسا کہ حدیث شریف میں…
ماتھےپر سندور لگانا یا مانگ میں سندور بھرنا کیسا؟
مسلمان عورتوں کو ماتھے پر سندور لگانا اور سر کی مانگ میں سندور بھرنا جائز نہیں کیوں کہ یہ غیر مسلموں کی عورتوں میں رائج ہے۔ لہذا ایسا کرنے میں انکی مشابہت ہے اور حدیث پاک میں ہے کہ جو…
جانوروں کو آپس میں لڑانا کیسا؟
کچھ لوگ تفریح و تماشے کیلئے، مرغ، بٹیر، تیتر، ہاتھی مینڈھے اور ریچھوں وغیرہ کو لڑاتے ہیں۔ یہ جانوروں کو لڑانا اسلام میں حرام ہے۔ رسول اللہﷺ نے جانوروں کو لڑانے سے منع فرمایا ۔ (1) اور یہ جانوروں کو…
نماز کے فرائض
نماز کے سات فرائض ہیں جن میں سے اگر کوئی ایک بھی رہ جائے تو نماز ادا نہیں ہو گی سوائے یہ کہ شریعت جہاں اجازت دے۔ جیسا کہ کسی مریض کے لیے قیام یا سجدہ نہ کرنے کی اجازت۔…
بیعت کی شرعی حیثیت ( کیا بیعت کرنا ضروری ہے)
آج کل جو بیعت رائج ہے اسے بیعت تبرک کہتے ہیں۔ جو نہ فرض ہے نہ واجب اور نہ ایسا کوئی حکم شرعی کہ جس کو نہ کرنے پر گناہ یا آخرت میں پکڑ ہو۔ ہاں اگر کوئی متصل السلسلہ…
خواب میں اونٹ دیکھنا
اگر آپ نے خواب میں دیکھا کہ اونٹ کھڑا ہوا ہے تو اس کی تعبیر مناسب نہیں ہے۔ اس کی تعبیر رنج اور غم سے ہے۔ جی ہاں اگر کوئی خواب میں صرف اتنا دیکھے کہ اونٹ کھڑا ہے اور…